حیدرآباد۔18جون(اعتماد نیوز)پارلیمانی بجٹ اجلاس آئندہ ماہ کے 7سے آغاز ہو
سکتے ہیں۔ اور امکان ہے کہ تقریبا ایک ماہ تک یہ اجلاس جاری
رہینگے۔آج
منعقد شدنی کابینہ اجلاس میں اس سے متعلق مزید قطعیت مل سکتی ہے۔ انتخابات
سے قبل ووٹ آن بجٹ کو جاری کیا گیا جو جولائی سے قبل ختم ہونے والا ہے۔